ڈھاکہ میں منعقدہ چین-بنگلہ دیش کانفرنس برائے سرمایہ کاری اور تجارت کے پروگرام میں محمد یونس نے چینی سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور جس طرح سے چینی سرمایہ کاروں نے جنوبی ایشیا کے کئی ممالک کی معیشت کو تبدیل کیا ہے، انھیں امید ہے کہ بنگلہ دیش میں بھی کچھ ایسا ہی ہوگا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors