اسرائیل نے تہران میں ایران کے جوہری پروگرام سے منسلک عمارتوں پر ایک بار پھر فضائی حملے کیے جبکہ ایران نے جوابی کارروائی میں تل ابیب اور حیفا پر 100 سے زائد میزائل اور بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے۔ ایرانی حملوں کے بعد حیفا کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور اسرائیلی حملے میں تہران کے فیول ٹینک اور شہران کا آئل ڈپو نشانہ بنے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors