امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے فون پر بات کی ہے اور اب وہ چین کے دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ انھوں نے چینی صدر شی جن پنگ کو بھی دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے، حالانکہ دونوں ممالک نے ابھی تک سرکاری طور پر کسی دورے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors