سی آئی اے کے ڈائِریکٹر جان ریٹکلف کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ایرانی جوہری پروگرام کو کئی دہائی پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی ابتدائی خفیہ انٹیلیجنس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ امریکی حملوں سے ایران کا پروگرام صرف چند ماہ پیچھے گیا ہے۔
امریکی حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا: ڈائریکٹر سی آئی اے کا دعویٰ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق