عدن سے لے کر کویت تک، عرب ریاستوں کا ایک ایسا ہلال تھا جو دہلی سے انڈین پولیٹیکل سروس کے تحت چلایا جاتا تھا، ہندوستانی سپاہیوں کے ذریعے امن و امان قائم رکھا جاتا تھا اور جو براہ راست انڈیا کے وائسرائے کو جواب دہ تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors