الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی جسے اسرائیلی فوج نے روک لیا Guideness يونيو 09, 2025 0 تعليقات Facebook Twitter فریڈم فوٹیلا کولیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے امدادی سامان سے بھری اُس کشتی کو روک لیا ہے جس پر سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی تبدیلی کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے علاوہ 12 افراد سوار ہیں۔ یہ امدادی سامان غزہ ترسیل کیا جانا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق