متاثرہ خاتون نے بتایا ہے کہ اس چیک اپ کے بعد اسی روز وہ جسٹن بانٹا سے ایک کافی شاپ میں ملیں جس کےپولیس کے مطابق بعد ان کو شدید بلیڈنگ ہوئی جس پر انھیں شبہ ہوا کہ ان کے پارٹنر نے خفیہ طور پر اُن کے مشروب میں ابارشن کی دوا ملا دی ہے۔
’کافی شاپ میں ملاقات اور بے تحاشہ خون‘: گرل فرینڈ کے مشروب میں اسقاط حمل کی دوا ملانے کے الزام پر اقدام قتل کا مقدمہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق