انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی شام پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پہلگام حملے میں سکیورٹی کی ممکنہ غفلت، انڈین جہازوں کے گرنے کی خبروں اور جنگ بندی کرانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کے بارے میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہیں دیا۔
نریندر مودی کی 100 منٹ کی تقریر مگر نہ طیاروں پر بات اور نہ ٹرمپ کی ثالثی کی تردید: ’14 بار نہرو کا نام لیا مگر چین کا نام ایک بار بھی نہ لے سکے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق