ان کے خلاف مہاراشٹرا کے شہر پمپری-چنچواڑ کے باودھان پولیس سٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی گئی تھی کہ وہ ایک شخص کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس شکایت کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors