قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائئ ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 1100 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے ایک گھر میں مولانا عبدالصمد کے خاندان کے پانچ افراد رہتے تھے جن کی خیریت کے کے بارے میں اب تک کوئی کُچھ نہیں جانتا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors