اتوار کی شب امریکہ کی زیر سرپرستی طے پانے والے اس معاہدے پر بحرین اور اسرائیلی حکام کی جانب سے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دستخط کیے گئے۔ فلسطینی رہنماؤں نے بحرین کے اس عمل کو ’پیٹ میں چھرا گھونپنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔
بحرین، اسرائیل معاہدہ: بحرین مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم
Guideness
0
Comments
Post a Comment