متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والی ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ’غزہ جنگ بندی معاہدے، یرغمالیوں کی رہائی اور خطے میں تنازع کے پھیلاؤ کو روکنے‘ کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات: ’خطے میں تنازعے کے پھیلاؤ کو روکنے پر تبادلہ خیال‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment