چند برس پہلے تک اسلام آباد اور اس کے گردِ نواح کے شمالی علاقوں میں اپریل کے آخر تک بارش ہوجانے پر خنکی کا احساس رہتا تھا۔ اس شہر کی گرم دوپہریں اور ٹھنڈی شامیں کافی مشہور تھیں لیکن رواں برس 2025 میں یہاں کے لوگ گرمی کی شدت سے بلبلا رہےہیں۔
35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور اسلام آباد میں موسم بہار کی روٹھتی ٹھنڈی شامیں: کیا اب اپریل ہی موسمِ گرما کا آغاز ہو گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment