بی بی سی نے ایلون مسک کے والد ایرول مسک سے بات کی تاکہ ایلون مسک کے بچپن کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں اور یہ معلوم کیا جا سکے کہ انھوں نے اس شخص کی پرورش کیے کی جنھیں کچھ لوگ 'غیر سرکاری امریکی صدر' کہہ رہے ہیں۔
ایک شرمیلا انسان جو سیاست کے لیے نہیں۔۔۔ ایلون مسک کے بارے میں ان کے والد کے خیالات
Guideness
0
Comments
Post a Comment