تمل ناڈو کے محکمہ جنگلات کے سربراہ سری نواس ریڈی نے بی بی سی تمل کو بتایا کہ سپیروں کو سانپوں کو پکڑنے کے لیے مناسب تربیت اور آلات فراہم کر کے محکمے سے منسلک کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
’انسانوں کے لیے غصہ‘ یا معلومات کی کمی: سانپ پکڑنے والے ہی اکثر اس کا شکار کیوں بنتے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment