24 سالہ امریکی سیاح میخائیلو وکٹوروچ پولیاکوف پر الزام ہے کہ انھوں نے بحر ہند میں موجود شمالی سینٹینیل نامی جزیرے پر آباد قبائلی آبادی سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی، اس دورے کی فلم بندی کی اور اس کے ساحل پر ایک سوڈا کین چھوڑ دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors