ٹرمپ کے نئے ٹیرف کے بعد عالمی منڈیوں سے کھربوں ڈالر غائب ہوئے لیکن اس کے باوجود پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں بہتری آئی۔ آخر اس کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا واقعی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کو امریکہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف سے کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا؟
امریکہ کے 100 ممالک پر نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment