حزب اللہ کے لیے اسرائیل کے ساتھ حالیہ تنازع تباہ کُن ثابت ہوا ہے جس میں گروپ کے سرکردہ رہنما قتل کر دیے گئے ہیں، بہت سے جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ ہتھیاروں کا بڑا حصہ تباہ ہو گیا مگر اس کے باوجود اس تنظیم کے حامی بدستور ڈٹے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے خلاف کی گئی تباہ کُن کارروائیوں کے بعد اب اس گروہ کا مستقبل کیا ہو گا؟
پے در پے نقصانات سے لڑکھڑاتی حزب اللہ کیا اپنی بقا کی جنگ میں کامیاب ہو پائے گی: ’یہ زخم خدا کی طرف سے تمغہ ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment