جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے مابین کشیدگی میں کمی آنے کے بعد شمالی کوریا سے منسلک اپنی سرحد پر نصب درجنوں لاؤڈ سپیکرز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان لاؤڈ سپیکر کے ذریعے پروپیگنڈا نشریات ہوتی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors