الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu گرودوارہ کرتارپور: تین کلومیٹر کا فاصلہ، سات دہائیوں کی مسافت Guideness سبتمبر 07, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter کرتارپور میں واقع دربار صاحب گرودوارہ کا انڈین سرحد سے فاصلہ چند کلومیٹر کا ہی ہے اور لاہور سے اس گرودوارہ تک پہنچنے میں تقریباً تین گھنٹے ہی لگتے ہیں لیکن پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدہ تعلقات کی تاریخ نے اس سفر کر مزید طویل بنا رکھا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق