HomeLatest Pakistan News Urdu جنوبی کوریا: نومبر کا وہ دن جب ہر چیز رک جاتی ہے Guideness November 16, 2018 0 Comments Facebook Twitter جنوبی کوریا میں ہر سال نومبر میں ایک عجیب خاموشی چھا جاتی ہے۔ دکانیں اور بینک بند، سٹرکیں خالی یہاں تک کہ ہوائی جہاز بھی پرواز نہیں کرتے ہیں۔ یہ وہ دن ہے جب تقریباً چھ لاکھ طلبہ یوینورسٹی میں داخلے کا امتحان دیتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment