ملٹری کورٹس کے ’خاتمے‘ کے بعد ان عدالتوں میں زیرِ سماعت 171 مقدمات کو وفاقی حکومت کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ابھی تک وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سے متعلق حزبِ مخالف کی جماعتوں سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔
فوجی عدالتیں: توسیع نہ ہونے کے باعث 171 مقدمات، گرفتار ملزمان کا مستقبل کیا ہو گا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق