شدت پسند پسند تظیم نام نہاد دولت اسلامیہ کے رہنما قرار دیے جانے والے ابو بکر البغدادی کی پانچ سال بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی ریاست چھن جانے کا بدلہ لینے کا عہد کر رہے ہیں۔
پانچ سال بعد دولت اسلامیہ کے رہنما البغدادی کی ویڈیو منظرعام پر
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق