پاکستانی فوج کی جانب سے بیرون ملک سے فنڈگ کے الزامات کے جواب میں پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ نے کہا ہے کہ فوج کی جانب سے ان کی تنظیم کے لیے سخت لب و لہجے کے باوجود وہ اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے اور وہ احتساب کے لیے تیار ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors