الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu شعبہ وائلڈ لائف کا کارنامہ، دو سال میں چھ تیندوے بچا لیے گئے Guideness مايو 01, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شعبہ وائلڈ لائف کے اہلکار پاکستان بھر سے چھ تیندوں کو بچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان میں سے ایک مادہ تیندوا نے دو بچوں کو جنم بھی دیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق