پاکستان کی صوبائی اسمبلی پنجاب نے اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق ماہِ رمضان میں پاکستانی ٹی وی چینلز کے پروگرامز میں شو بِز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کو روکا جائے گا۔
رمضان نشریات میں فنکاروں، اداکاروں پر پابندی: پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق