جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف آج اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو چکی ہے جس میں یوسف رضا گیلانی، مریم نواز اور شہباز شریف سمیت اپوزیشن کے دیگر رہنما شریک ہیں۔
آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن کے اجلاس میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کوئی متفقہ فیصلے ہو سکیں گے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق