رعنا لیاقت علی نے 86 برس کی اپنی زندگی میں 43 برس انڈیا جب کہ اتنا ہی عرصہ پاکستان میں گزارا۔ انھوں نے اپنی انکھوں کے سامنے نہ صرف تاریخ رقم ہوتے دیکھی بلکہ اس کا حصہ بھی بنیں۔
رعنا لیاقت علی: کماؤ برہمن کی وہ لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی
Guideness
0
Comments
Post a Comment