چار جولائی کو جبرالٹر میں حراست میں لیے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑ دیا گیا ہے جس کے بعد وہ جبرالٹر کی بندرگاہ سے روانہ ہو کر بحیرہ روم میں مشرق کی جانب گامزن ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors