گرفتار ہونے والی انڈین خاتون شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے ہیں موجود تھیں جہاں انھوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے۔ مظاہرے میں موجود معروف مسلمان سیاسی رہنما اسد الدین اویسی نے اس نعرے کی مذمت کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors