سکواش کی سب سے معتبر چیمپئن شپ برٹش اوپن چار بار جیتنے والے پاکستان کے معروف کھلاڑی اعظم خان ہفتے کے روز لندن میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 94 برس تھی۔
اعظم خان: سکواش کے معروف کھلاڑی اور برٹش اوپن کے چار بار کے فاتح 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق