اسرائیلی کمپنی کے مطابق یہ سوفٹ ویئر کورونا وائرس کے شکار ہر فرد کا پتا چلا سکتا ہے۔ اس کے ذریعے سے ایسا شخص جہاں جہاں گیا اور جن جن لوگوں سے ملا یہ سوفٹ ویئر سب بتا دے گا۔
کورونا وائرس: اسرائیل کے این ایس گروپ کا کورونا وائرس کا پتا چلانے سے متعلق سافٹ وئیر تیار کرنے کا دعویٰ
Guideness
0
Comments
Post a Comment