HomeLatest Pakistan News Urdu ایشیا کو جوان رکھنے والی بیری Guideness April 03, 2020 0 Comments Facebook Twitter شمال مغربی چین کے کچھ حصے ایسے ہیں جو ایک مختلف نوعیت کی دولت سے مالا مال ہیں۔ ییلو ریور کے کنارے لیوپن پہاڑی سلسلے کی چھاوں میں ننگزیا خطے کے لوگ صدیوں سے ایشیاء کے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے بیر کی پیداوار کو بڑھانے میں لگے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment