.خدیجہ بیگم ایک روہنگیا پناہ گزین ہیں جو میانمار میں تشدد سے بچ کر پناہ کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئیں۔ وہاں انھوں نے انسانی سمگلروں کو کشتی کے ذریعے ملائیشیا جانے کے لیے بھاری رقم ادا کی۔ انھیں امید تھی کہ وہ ملائیشیا جا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کریں گی لیکن ان کا یہ منصوبہ ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا۔
روہنگیا بحران: ’لاشوں کو رات کے وقت کشتیوں سے سمندر میں پھینک دیا جاتا تھا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق