انڈیا میں حزب اختلاف کی رہنما سونیا گاندھی نے لداخ میں بظاہر چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے ردعمل میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت سے سوال کیا ہے کہ حکومت بتائے کہ وہ چینی فوجیوں کو انڈین خطے سے کب اور کیسے نکلے گی۔
انڈیا میں کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی: ’مودی حکومت چین سے ہماری زمین واپس کب لے گی؟‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق