وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کے دوران انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی رہنماؤں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انڈین وزیر اعظم کی سوچ کس حد تک خطرناک ہے۔
عمران خان کا دورہ مظفر آباد: ’مودی دماغی خلل کا شکار ہیں، اپنے آپ کو ہٹلر کا جانشین سمجھتے ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق