امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مہم کے تناظر میں کیرن کسی مخصوص خاتون کا نام نہیں۔ دراصل یہ نام نسل پرستانہ خیالات رکھنے والے سفید فام ادھیڑ عمر خواتین کے لیے استعمال کیا جانے لگا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors