پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالت عظمی کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کو ایک ویڈیو میں قتل کی دھمکی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے، ایف آئی اے کے سربراہ کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ کا از خود نوٹس: ایف آئی اے کے سربراہ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق