اتوار کو 'من کی بات' پروگرام کی یوٹیوب ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کا ردعمل شروع سے ہی سست تھا۔ یہ پروگرام صبح کے وقت نشر کیا گیا تھا لیکن رات گئے تک صارفین نے اس میں دلچسپی ظاہر نہ کی۔ آخر ایسا کیوں ہوا؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors