سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو آج پانچویں روز بھی مکینوں کو ناصرف گھروں کی نچلی منزلوں میں بدستور کئی فٹ تک کھڑے پانی کے نکلنے کا انتظار ہے بلکہ انھیں بجلی، گیس، اشیائے خوردونوش، ادوایات۔۔۔ حتیٰ کہ پینے کا پانی تک میسر نہیں۔
کراچی کے رہائشی ’اپنے ہی شہر میں مہاجر بن کر رہ گئے‘، کلفٹن، ڈیفینس کے رہائشیوں کا احتجاج
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق