امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب کسی ’مشتبہ مسلح‘ شخص پر گولی چلائی گئی جس کے بعد انھیں خفیہ ادارے کے ایک اہلکار کے ساتھ پریس کانفرنس چھوڑ کر اچانک بریفنگ روم سے باہر جانا پڑا۔
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کے واقعے کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پریس بریفنگ روکنی پڑی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق