پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں واقع سنگِ مرمر کی ایک کی کان پر پہاڑی تودے گرنے سے اب تک 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ڈیڑھ درجن زخمی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors