فلم مولان کے آخری کریڈٹس میں سنکیانگ کی ایک حکومتی ایجنسی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مختلف ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے اس صوبے میں تقریباً دس لاکھ افراد (جن میں سے زیادہ تر اویغور مسلمان افراد ہیں) کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors