القاعدہ ہر سال گیارہ ستمبر کے حملوں کے حوالے سے بھرپور پروپیگنڈہ مواد شائع کرتی ہے مگر ماہرین کے مطابق اس اہم موقع کی مناسبت سے اس برس القاعدہ کی پروپیگنڈہ نشریات کافی کمزور رہی ہے۔
نائن الیون: القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی 9/11 کی مناسبت سے جاری کردہ ویڈیو کا ایک جائزہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق