ایک عدالتی بیان کے مطابق جج گنزبرگ واشنگٹن ڈی سی میں لبلبے کے میٹاسٹیٹک کینسر سے دم توڑ گئیں ہیں۔ امریکہ میں خواتین کے حقوق کے لیے ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors