افغان معاشرے میں بعض حلقوں کی جانب سے خواتین کے ناموں کو چھپانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، خواہ وہ شادی کے دعوت نامے پر ہو یا ڈاکٹر کے نسخے پر۔ لیکن اب اس فیصلے سراہا جا رہا ہے۔
افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ پر اب ماں کا نام بھی درج ہوگا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق