صوبہ بلوچستان کی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور پشتونخوا میپ کے رہنما مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری کردیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔
سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری، سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق