چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی نے اپنے انڈین ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ماسکو میں ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری سرحدی کشیدگی کو کم کیا جانا چاہیے اور ساتھ ساتھ انھوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس حالیہ تناؤ کا باعث انڈیا ہے۔
چین انڈیا سرحدی تنازع: انڈیا اور چین کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات، انڈین آرمی چیف کے مطابق 'سرحد پر صورتحال نازک'
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق