ستمبر 1970 میں اُردن کی مسلح افواج اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین شروع ہونے والے خون ریز واقعات کو ’بلیک ستمبر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان واقعات سے قبل ہونے والی ایک ہائی جیکنگ کی کہانی جس نے برطانیہ کو خوفزدہ کر دیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors