امریکہ میں قومی سلامتی کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹرز کو دھمکی آمیز ای میلز بھیجی ہیں تاہم ایران کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020: ایران اور روس کے پاس امریکی ووٹرز کی معلومات ہیں، ایف بی آئی کا دعوی، ایران کی جانب سے تردید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق